EN हिंदी
نسیان کا فرشتہ | شیح شیری
nisyan ka farishta

نظم

نسیان کا فرشتہ

ثروت حسین

;

نسیان کے فرشتے
وہ یاد محو کر دے

دل کی تہہ میں جو میرے
کانٹا بنی ہوئی ہے