EN हिंदी
موسم ہجر میں | شیح شیری
mausam-e-hijr mein

نظم

موسم ہجر میں

شہرام سرمدی

;

تمہاری آنکھ بھی ہر روز کاجل سے سنورتی ہے
مجھے بھی شیو کرنے میں کبھی ناغہ نہیں ہوتا