EN हिंदी
عبدالمجید حیرت شیاری | شیح شیری

عبدالمجید حیرت شیر

2 شیر

سچ تو یہ ہے کہ ندامت ہی ہوئی
راز کی بات کسی سے کہہ کے

عبدالمجید حیرت




یہ شباب حسن یہ حسن شباب
حشر تک ان پر یہی عالم رہے

عبدالمجید حیرت