EN हिंदी
پہلے عشق کی موت پر | شیح شیری
pahle ishq ki maut par

نظم

پہلے عشق کی موت پر

شہرام سرمدی

;

بجا
نماز جنازہ ہم نے ادا تو کی تھی

پہ تجھ کو سجدہ نہیں کیا تھا