EN हिंदी
مجھ کو ملنا ہے وحید اخترؔ سے | شیح شیری
mujhko milna hai wahid-aKHtar se

نظم

مجھ کو ملنا ہے وحید اخترؔ سے

شہریار

;

زندگی یہ ترا احسان بہت ہے مجھ پر
اعظمیؔ زیست ہے ہر موڑ پہ جو ساتھ مرے

اس کی یادوں میں بسر ہوتے ہیں دن رات مرے
ایک احسان نیا کر مجھ پر

زندگی، موت سے تو میری سفارش کر دے
مجھ کو ملنا ہے وحید اخترؔ سے