EN हिंदी
میں | شیح شیری
main

نظم

میں

عادل رضا منصوری

;

پسند آئے گا
آہنگ

عکس
پیکر

نکالو گے جو بھی معنی
وہ سب تمہارے ہیں

میرا کیا
میں تو ہوں

لفظ