EN हिंदी
ساحر ہوشیار پوری شیاری | شیح شیری

ساحر ہوشیار پوری شیر

13 شیر

کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے
یہ حقیقت تو نگاہوں سے بیاں ہوتی ہے

ساحر ہوشیار پوری




پھر کسی بے وفا کی یاد آئی
پھر کسی نے لیا وفا کا نام

ساحر ہوشیار پوری




تم نہ توبہ کرو جفاؤں سے
ہم وفاؤں سے توبہ کرتے ہیں

ساحر ہوشیار پوری




وہ اور ہوں گے پی کے جو سرشار ہو گئے
ہر جام سے ہمیں تو نئی تشنگی ملی

ساحر ہوشیار پوری