EN हिंदी
محمد یوسف پاپا شیاری | شیح شیری

محمد یوسف پاپا شیر

13 شیر

کہا اٹھلا کے اس نے آئیے نا
یہاں میرے سوا کوئی نہیں ہے

محمد یوسف پاپا




مار لاتا ہے جوتیاں دو چار
''جو ترے آستاں سے اٹھتا ہے''

محمد یوسف پاپا




یہاں جتنے ہیں اپنے باپ کے ہیں
تمہارے باپ کا کوئی نہیں ہے

محمد یوسف پاپا




زلف کے پیچ میں لٹکے ہوئے شاعر کا وجود
تھک چکا ہوگا اسے مل کے اتارو یارو

محمد یوسف پاپا