EN हिंदी
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر شیاری | شیح شیری

کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر شیر

12 شیر

شوخی شباب حسن تبسم حیا کے ساتھ
دل لے لیا ہے آپ نے کس کس ادا کے ساتھ

کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر




اٹھا صراحی یہ شیشہ وہ جام لے ساقی
پھر اس کے بعد خدا کا بھی نام لے ساقی

کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر




زندگی موت بن گئی ہوتی جان سے ہم گزر گئے ہوتے
اتنے عشرت زدہ ہیں ہم کہ اگر غم نہ ہوتا تو مر گئے ہوتے

کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر