EN हिंदी
خاور جیلانی شیاری | شیح شیری

خاور جیلانی شیر

13 شیر

وقت گزر جاتا ہے لیکن دل کی رنجش
دل میں بیٹھی کی بیٹھی ہی رہ جاتی ہے

خاور جیلانی




وہ کہ بن پا نہیں رہا مجھ سے
جو کہ شاید بنا رہا ہوں میں

خاور جیلانی




وہ کچھ سے کچھ بنا ڈالے گا تسلیمات کے معنی
سلیقہ آ گیا اس کو اگر انکار کرنے کا

خاور جیلانی




یوں ہی بے کار میں پڑا خود کو
کار آمد بنا رہا ہوں میں

خاور جیلانی